#HumayunSaeed وزیرستان کی خوبصورت وادی شکئ میں پاکستان کا 55 یومِ دفاع و شہداء پاکستان پورے جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔ جہاں پر وزیر اور محسود قبائل کی ایک کثیر تعداد نے شرکت کی۔ اور وزیرستان اور پورے پاکستان کے شھیدوں کو خراجِ تحسین پیش کر کے ساتھ ساتھ وطن کے دفاع اور باہمی اتحاد کی قسم کھائی۔ آج وزیرستان پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا۔ آج وزیر اور محسود قبائل کے مشعران نے پورے پاکستان کو وزیرستان آ کر یہاں کے محب وطن لوگوں کو مہمان نوازی سے لطف اٹھانے کا کہا۔ قبائلیوں کا جوش و خروش اتنا دیدنی تھا کہ تقریب کے اختتام کے بھی یہ جوشیلے اتن کرتے رہے۔ آج کا یہ دن وزیرستان میں ایک نئے دور کا آغاز ہے۔ آج پورا پاکستان یک زبان ہو کر کہ رہا ہے۔ دا ٹول وزیرستان دے فخرِ پاکستان دے